Nasri Nazmain

فاتحہ اور تعزیت

ڈاکٹر خدیجہ وکیل

24/10/2025

سوئی چبھنے پر خون کا قطرہ نکلے یا 'سی ی ی' کی آواز چھری سے نس کٹے یا انگلی ہتھوڑے سے پاوں پر ضرب پڑے یا دماغ پر گرنے سے ہڈی ٹوٹے یا گھٹنا چھلے ڈنڈے کی مار سے سر پھٹے یا گوشت

Read more...

ابنارمل معاشرہ

ڈاکٹر خدیجہ وکیل

16/10/2025

میں ایک ایسے دیس کا باشندہ ہوں جہاں سب نارمل ہے۔ بھرے مجمعے میں کسی انسان پر گولیاں چلانا۔

Read more...

مصنوعی ذہانت کے دور میں ملنے والا پیام نامہ

ڈاکٹر خدیجہ وکیل

10/10/2025

آج جیسے ہی کام کی کرسی سنبھالی لیپ ٹاپ کی بتی جلائی کئی ونڈوز کھلتی گئیں ای میلز کی کھڑکی میں ایک نیا پیغام تھا

Read more...

خاموش چیخیں

ڈاکٹر خدیجہ وکیل

07/10/2025

رندھے گلے والے بھرے گلے والے ،آنسووں کے ابھرتے، ڈولتے ،گلٹ' والے' ،گفتگو کے دوران حلق کے ابھار میں ضبط والے

Read more...

ڈھکوسلہ

ڈاکٹر خدیجہ وکیل

03/10/2025

اسپتال کی لمبی راہداری کے ایک کمرے 'آپریشن تھیٹر' کے باہر میرا خاندان جمع ہے۔ پریشان، بے چین ،دعائیں کرتے

Read more...

ایک اور مبارک- ایک اور مہمان

ڈاکٹر خدیجہ وکیل

30/09/2025

پونے تین سو گز کا ایک مکان مشترکہ خاندانی نظام کے تحت جس میں چھ خاندان آباد دو نسلیں والدین اور ان کے پانچ بیٹے

Read more...

چٹپٹی خبریں

ڈاکٹر خدیجہ وکیل

23/09/2025

،آشنا کے ساتھ مل کر فرار ہونے والی ماووں، لڑکیوں، بیویوں، بہووں ،کی چسکے والی شہ سرخیاں، خبریں لگانے پھیلانے والے شائد بھلکڑ ہیں۔ اور یہ تذکرہ کرنا انھیں یاد نہیں رہتا۔

Read more...

خالی پن

ڈاکٹر خدیجہ وکیل

21/09/2025

اب وہ ایک دوسرے کا ہاتھ بھی پکڑیں تو لمس کی حرارت برف ہی رہتی ہے۔ نرم بوسہ بھی دیں تو لبوں کی گرمی تھکن نہیں چنتی۔

Read more...

آو کچھ جھوٹی باتیں کریں

ڈاکٹر خدیجہ وکیل

16/08/2025

افق پر ڈوبتے نارنجی سورج کے سامنے لہروں کے خاموش، پرسکون اتار چڑھاو کے ساتھ پانی کے سبک بہاو کے درمیان ہوا کے دوش پر گھاس کی مدھم سرسراہٹوں کے بیچ دریا کے دوسرے کنارے پر

Read more...

پردیسی کی بیوہ

ڈاکٹر خدیجہ وکیل

11/08/2025

میں نوجوانی کے سن میں داخل ہوئی خوشبو، مہندی، چوڑی، پائل، زیور، کپڑے، سجنا، سنورنا خود کے لئے بھانے لگا۔

Read more...