اوکھے پینڈے

جھلکیاں

ڈاکٹر خدیجہ وکیل

24/01/2021

ڈگریوں میں one of the highest ڈگری, ان دونوں کی اب تکمیل کے مراحل میں ہے. اور پاکستان کےایک بہت اچھے ادارے سے ہے. چھ سال کا یہ عرصہ کیسا گزرا اور کیسے گزارنا چاہیئے, سوچا اس پر بات کرنی چاہیئے. کچھ آنکھوں دیکھی, دل پر بیتی, جسم پر گزری کیفیتوں کی کہانی رقم کرنی چاہیئے.

Read more...

پہلی قسط

ڈاکٹر خدیجہ وکیل

01/01/2022

منزلوں کے نشان پانے کے لئے بنیادوں کو کھودنا پڑتا ہے. معراج تک پہنچنے کے لیے طائف جیسی آزمائشوں سے گزرنا ہوتا ہے. خوابوں کی تعبیر سمجھنے کے لئے بیجوں کو نمو دینا ہوتا ہے. جن کی سینچائی برسوں پہلے کہیں نہ کہیں وہ ماحول کرتا ہے. جن کو وہ خواب دیکھنے والے ہر لمحہ اپنی سانس, آنکھ, کان اور دل سے جی رہے ہوتے ہیں

Read more...

دوسری قسط

ڈاکٹر خدیجہ وکیل

04/02/2022

خوابوں کے راستے وقت کی کھٹنائیاں طے کرتی ہیں. اور سب سے بڑی مشکل کم ہمتی اور ناکامی کا خوف ہے جو کسی کو بھی ابھرنے اور گرنے سے اٹھنے نہیں دیتا. دوسری زیادہ اہم رکاوٹ تھکن سے گھبرا کے مسلسل چلتے رہنے سے منہ موڑنا ہے. خرگوش کی رفتار سے ایک ہی دفعہ دوڑنے کی بجائے کچھوے کی طرح پیہم کوشش ہی مقابل کو چت کرتی ہے.

Read more...

تیسری قسط

ڈاکٹر خدیجہ وکیل

25/02/2022

ہر ختم ہوتا لمحہ کسی نئی ابتدا کی نوید ہوتا ہے. موت کے منہ تک جا کر واپس زندگی کا ذائقہ چکھنا اکثر و بیشتر نئی کہانیوں کا جنم ہوتا ہے. تقدیر کی طرف سےانوکھی راہوں کا اشارہ ہوتا ہے. جن کا سمجھنا بسا اوقات انسانی عقل سے ماورا ہوتا ہے. لیکن اگر کبھی آپ کو ایسا موقع ملے تو اسے پہچاننے کی کوشش کریں.

Read more...

چوتھی قسط

ڈاکٹر خدیجہ وکیل

06/04/2022

کامیابی کو پانے کے جو مروجہ اور عام پریکٹسز ہوں, آپ اگر ان کو کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ آپ سیڑھی کے آخری سرے تک پہنچ نہیں پائیں گے. یا آسمان کی وسعتیں آپ کے حصے میں نہیں آ پائیں گی. حالات کی ڈگمگاتی کشتی میں اس بات کا یقین رکھیں کہ آپ کا رب نا انصافی نہیں کرتا. وہ عادل بھی ہے اور منصف بھی. تبھی تو غریب کی کٹیا میں بھی ہیرا جنم لیتا ہے

Read more...

پانچویں قسط

ڈاکٹر خدیجہ وکیل

03/05/2022

نئے پڑاؤ بہت سے ان دیکھے, ان سوچے چیلنجز لاتے ہیں جن کا حاصل انوکھے تجربات, انہونے ذائقے, اور مختلف قسم کی آگہی پر ہوتا ہے. سمندر کے بارے میں کتنی ہی معلومات آپ کے پاس ہوں. کیسی ہی کہانیاں آپ کی یادداشت میں محفوظ ہوں. کیا کیا کیفیات سمندر دیکھنے والوں نے بیان کی ہوں لیکن وہ سب اس احساس کے برابر نہیں ہو سکتیں جو آپ نے اپنا پہلا قدم سمندر کے پانی کو چھوتے ہوئے

Read more...

چھٹی قسط

ڈاکٹر خدیجہ وکیل

01/06/2022

یہ بڑی حقیقت ہے کہ جن نئی منزلوں اور سفروں سے انسان جھجھکتا اور ڈرتا ہے. انھی اندیشوں سے ایسی نسبتوں اور رفاقتوں کا آغاز ہوتا ہے جن کے اثرات آپ کی حیات میں کئی جہتوں کو متعارف کرواتے ہیں. آپ اپنے پورے جیون میں بے شمار پڑاؤ ڈالتے ہیں. کئی راہ گزروں سے گزرتے ہیں. بہت سی جگہوں اور شہروں میں قیام کرتے ہیں. لیکن ان میں سے ثبات کسی کو نہیں.

Read more...

ساتویں قسط

ڈاکٹر خدیجہ وکیل

30/06/2022

والدین کے گھونسلوں سے اڑان بھرنے والوں کو ان دیکھے چیلنجزز کا سامنا کرنا پڑتا ہے. صرف اپنے پروں پر اڑنے کا فن آنا ایسی مہارت نہیں کہ جس پر بھروسہ کر کے آپ پوری دنیا سے لڑ سکیں. پر ہلانے کے علاوہ وہ تربیت آپ کی زاد راہ ہوتی ہے جس کو قطرہ قطرہ آپ کے ماں باپ اور ماحول آپ کے اندر ڈالتا ہے.

Read more...

آٹھویں قسط

ڈاکٹر خدیجہ وکیل

07/09/2022

ومن یتوکل علی اللہ فھو حسبہ۔ اور جس نے اللہ پر بھروسہ کیا، پس وہ (اللہ) ہی اس (شخص) کے لئے کافی ہے۔ اگر کسی کے یقین پر یہ بات نقش ہو جائے تو زندگی کبھی نا امید نہیں لگتی اور بندہ خاک انسانوں کو خدا بنانے سے بچ جاتا ہے۔ وسیلے ڈھونڈنے نہیں پڑتے۔ چاپلوسیاں اور منتیں کرنا نہیں پڑتیں۔ بلکہ ہر مشکل مرحلے میں رہنمائی کو کئی مہربان خود آپ کا ہاتھ پکڑنے کو وقت و حالات سامنے لے آتے ہیں۔

Read more...

نویں قسط

ڈاکٹر خدیجہ وکیل

04/10/2022

کٹھن وقت کو باحسن گزارنے کا صرف ایک ہی نسخہ ہے۔ محنت، صبر، چلنا، تیز، آہستہ, مشکل، آسانی، خوشی، اداسی سے۔ بھلے خرگوش بنیں یا کچھوے۔ فرق تسلسل اور نیت سے آتا ہے۔ پھل دونوں پر ہی لگتا ہے لیکن میٹھا اور دیرپا اثر پرخلوص عملوں کے حصوں میں ہی آتا ہے۔ محنت کامیابی کی کنجی ہے۔ بے شک تنگی کے ساتھ آسانی ہے۔ ہر ایک کے لئے وہی کچھ ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے۔ سبھی محاورے ان کے لئے سچ ثابت ہوتے ہیں۔ رب کی سبھی باتوں پر عین الیقین ہونے لگتا ہے۔

Read more...